Raah E Noor
Raah E Noor
February 14, 2025 at 07:36 AM
جِس نے اپنی زُبان کو اللَّه کے ذکر کا عادی بنا لیا تو اُس نے اُسے لغو و باطل سے پاک کر لیا اور جِس نے اپنی زُبان کو اللَّه کے ذکر سے روک لیا تو پھر وہ زُبان ہر باطل' لغو اور فحش گفتگو سے تَر رہتی ہے " امام ابن القيم رحمه الله
❤️ 👍 4

Comments