Raah E Noor
Raah E Noor
February 14, 2025 at 07:36 AM
اگر آپ نے ادب سیکھنا ہے تو اس ادیب سے ادب سیکھو جن کو اللّٰہ نے ادب سکھایا ہے اور وہ محمدرسول اللّٰہ ﷺ ہیں ۔ وہ داناٸے سبل ختم الرسل مولاٸے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغِ وادی ٕ سینا ادب گاھیست زِیرِ آسماں از عرش نازک تر نفس گُم کردہ می آید جنید و با یزید اینجا کہ یہ وہ مقامِ عزت و حرمت ہے رسولِ کریم ﷺ کا کہ وہ شخصیت جنہوں نے زندگی کی ساری محرومیاں لیکر آپ کو زندگی میں خوشیاں رحم و کرم دے گٸے ایسی کونسی اور شخصیت ہے ہمارے پیغمبر ﷺ تو جانوروں سے محبت کررہے ہیں جب ہرنی کا بچہ لے کر صحابی ؓ آتے ہیں میرے پیغمبر ﷺ کو رونا آجاتاہے آنسو بہہ نکلتے ہیں اور فرماتے ہیں تو نے ماں کا دکھ نہیں دیکھا کبھی ہمارے رسول ﷺ کی ایک ایک مثال محبت کی ہے آپ کا ایک ایک ادب نامہ اُن ﷺ کی معرفت سے ہے۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️ 👍 2

Comments