Balochistan Tribune
Balochistan Tribune
February 11, 2025 at 02:51 PM
چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایت پر سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ عمران گچکی کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ. تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 11 فروری 2025 کو نقل کی روک تھام کے سلسلے میں مانیٹرنگ کے حوالے سے سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ عمران گچکی نے 2025 کے سالانہ میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا. دوران دورہ اسسٹنٹ کمشنر دکی عمران مندوخیل اور تحصیلدار دکی سردار عبدالرزاق دمڑ بھی موجود تھے. سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ عمران گچکی صاحب نے امتحانی حال انتظامیہ کو نقل کے روک تھام اور حوصلہ شکنی کے سلسلے میں سخت ہدایات جاری کئے اور امتحانی مراکز کی سیکورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
🐖 1

Comments