
Balochistan Tribune
February 12, 2025 at 06:01 AM
بلوچستان بورڈ کی طرف سے جی ٹی وی کی رپورٹر بشرا کو بلوچستان بورڈ کے خلاف ٹی وی پر غلط معلومات ، پروپیگنڈہ رپورٹ جاری کرنے پر جی ٹی وی کے جنرل منیجر کو نوٹس بیھج دی۔ غلط معلومات اور پروپیگنڈہ کی تردید کی جائے ورنہ لیگل نوٹس دی جائے گی۔۔۔۔