Balochistan Tribune
Balochistan Tribune
February 12, 2025 at 10:58 AM
سلطان گولڈن نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا کوئٹہ : ملک کے معروف اسپورٹس مین سلطان محمد گولڈن نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ کوئٹہ : اپنے آبائی علاقے پشین میں انھوں نے 140کی سپیڈ سے ریورس میں گاڑی چلائی۔ کوئٹہ : ریورس میں گاڑی چلاتے ہوئے میں نے سوا کلومیٹر کا فاصلہ 32سیکنڈ میں طے کیا، سلطان محمد گولڈن کوئٹہ: اس سے پہلے یہ ریکارڈ امریکہ کے ایک کھلاڑی کے پاس تھا، سلطان محمد گولڈن کوئٹہ : میں نے امریکی کھلاڑی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ اسپیڈ سے یہ فاصلہ طے کیا ، سلطان محمد گولڈن

Comments