
Balochistan Tribune
February 12, 2025 at 11:00 AM
بولان ڈھاڈر میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،پولیس
بولان// جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور بیٹا شامل ہے، پولیس
بولان جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبدالشکور ولد لعل محمد ، لعل محمد ولد حضور بخش اقوام رند سے ہوئی ذرائع
بولان نامعلوم افراد نے باپ بیٹے کو انکے بیٹھک(اوطاق)میں گھس کر فائرنگ نشانہ بنایا پولیس
بولان نعشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل دیا،