Education News Punjab
Education News Punjab
January 27, 2025 at 01:34 PM
پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینےکا فیصلہ ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ فیک نیوز کی نشاندہی پر فیکٹ چیک نشر کرنے کا پابند ہوگا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ کا ہیڈ آفس ڈی جی پی آر میں ہوگا ڈی ڈی ایم ڈبلیو حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہمات کو کاؤنٹر کرے گا حکومت پنجاب کے مخالف منفی اور جھوٹ پر مبنی پوڈ کاسٹس کا مؤثر جواب دیا جائے گا ڈی ڈی ایم ڈبلیو پنجاب حکومت کی بیک بون کا کردار ادا کرے گا سوشل میڈیا پنجاب حکومت کے اقدامات کی ترویج کو یقینی بنائے گا Follow the Education News Punjab channel on WhatsApp: *تازہ ترین تعلیمی خبروں کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں*👈👈👈👈👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5hTkFy72Ewhls6R0t

Comments