
Education News Punjab
6.8K subscribers
About Education News Punjab
Latest News from Education Department Punjab 1 Channel - 1 Department
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://www.facebook.com/share/p/164hvpwNmW/


🛑 `آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟` 🛑 *21 مئی 2025 بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) بلوچستان: اسکول بس پر خود_کش حملہ، 3 طالبات سمیت 6 شہید، 42 زخمی، امریکا کا اظہار مذمت 🚨 (2) آپریشن بُنیان مرصوص میں شرمناک شکست کے بعد بھارت نے اسکول بس پر بہیمانہ حملہ کرایا، ترجمان پاک فوج 🚨 (3) چین کا خضدار دھماکے پر شدید ردعمل، افسوس اور غم و غصے کا اظہار، لواحقین سے اظہار یکجہتی 🚨 (4) ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں، اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر 🚨 (5) پاک بھارت مذاکرات سعودی عرب یا امارات میں ہوسکتے ہیں، امریکی دباؤ بنیادی کردار ادا کرے گا، وزیراعظم 🚨 (6) بھارت سے مذاکرات ہوئے تو کشمیر، پانی، دہشت گردی اور تجارت پر بات ہوگی: وزیراعظم 🚨 (7) جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش 🚨 (8) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے 🚨 (9) بھارت کا ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم 🚨 (10) پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کو افغا_نستان تک توسیع دینے پر اتفاق 🚨 (11) 19 مئی کو میر علی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے 🚨 (12) میر علی واقعے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج ملوث ہے: آئی ایس پی آر 🚨 (13) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد 🚨 (14) عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوں گے، بیرسٹر گوہر 🚨 (15) قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں اسکول بس پر دہشت_گرد حملے کی مذمت 🚨 (16) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی 🚨 (17) بحیرہ عرب میں بڑے سمندری طوفان کا خطرہ، ہوا کے کم دباﺅ کے اثرات کراچی پر بھی ہوں گے، الرٹ جاری 👇 ..... ..... ... ...... 👇 🚨 (59) بھارتی وزیر داخلہ کا ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ 🚨 (60) پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کیلئے 49 فیصد پاکستانی تجارت بڑھانے کے حامی، گیلپ سروے مزید پڑھیں *تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارا پیج خانپور کٹورہ ٹائمز کو فالو کریں۔* https://www.facebook.com/share/p/1KEbSX6vg2/


https://www.facebook.com/share/p/1AUUffoDts/


🛑 `آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟` 🛑 *22 مئی 2025 بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس 🚨 (2) بیرونی جارحیت، دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف عوام کے اعتماد اور امیدوں پر پورا اترنے کے لیے پرعزم ہیں، آرمی چیف 🚨 (3) آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا 🚨 (4) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا 🚨 (5) میڈیا نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی اور دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر 🚨 (6) پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا، وزیر اعظم 🚨 (7) جب تک کشمیریوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا، شہباز شریف 🚨 (8) بہتر تھا جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ کا ٹائٹل دیتے، عمران خان 🚨 (9) قومی اسمبلی میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو اعلان جنگ تصور کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور 🚨 (10) بھارت سندھ طاس معاہدہ جاری نہیں رکھتا تو کشمیر کی آزادی پر تمام 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ترجمان پاک فوج 🚨 (11) خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی، واقعے کا مقدمہ درج 🚨 (12) بلوچستان میں معصوم بچوں کو بھارت نے نشانہ بنایا، پاکستان کو بدلہ لینا چاہئے، گرپتونت سنگھ پنوں 🚨 (13) پاکستان کی فضائی برتری نے دنیا کی توجہ کھینچ لی، چین نے J-10C کی کامیابی پر ڈاکومنٹری نشر کردی 🚨 (14) جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 🚨 (15) عمران خان نے احتجاجی تحریک کے لیے مجھے دوبارہ ذمہ داری دے دی ہے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور 🚨 (16) عمران خان سے ہمارے لوگوں کو نہ ملایا تو آئی ایم ایف شرائط پر ساتھ نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور ..... ..... .... مکمل پڑھنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج *خان پور کٹورہ ٹائمز* وزٹ کریں۔ 🚨 (55) خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، بھارت کی پراکسیز باز آجائیں، اسحاق ڈار 🚨 (56) مورو میں ہنگامہ آرائی: ایس ایس پی نوشہروفیروز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 🚨 (57) اسٹار جیولن تھروور ارشد ندیم ایک اور گولڈ میڈل کے حصول کیلئے تیار 🚨 (58) سعودی عرب نے حجاج کرام کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے ’صحت آگاہی کٹ‘ متعارف کرا دی 🚨 (59) ڈریپ نے پانچ دواؤں کو جعلی قرار دیتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی 🚨 (60) برطانوی سفارتی عملے کی اڈیالہ جیل میں ایک قیدی علی حسن سے 30 منٹ ملاقات https://www.facebook.com/share/p/17qbhsUvgn/

https://www.facebook.com/share/p/1YatjzGNBL/


ماہ رنگ بلوچ دہشت گردوں کی پراکسی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ دہشت گردوں کی پراکسی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سیکریٹری داخلہ آفتاب درانی کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرے، جعفر ایکسپریس حملے کے بعد ماہ رنگ نے دہشت گردوں کی لاشیں مانگیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بی وائی سی باہر نکلتی ہے تو ان کے ساتھ 25 لوگ بھی نہیں ہوتے کیونکہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ وہ بچوں کو مار رہے ہیں سیویلینز کو شہید کررہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ عوام اور ہمیں کلیئر ہے کہ یہ بلوچوں کی جنگ نہیں یہ ہندوستان کی پراکسیاں ہیں جو دہشت گردی کررہی ہیں اور معصوم بچوں کو قتل کررہے ہیں، بلوچ ہمارے بھائی اور دل کا ٹکڑا ہیں، احساس محرومی کا کھوکھلا نعرہ لگایا جاتا ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے نظریہ بھارت کی اجارہ داری کی خواہش ہے، پاکستان نے دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ کرنا شروع کردی، اس سال بلوچستان میں 200 دہشت گرد ہلاک کیے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 9مئی کی رات2بجے 10مئی کوفتنہ الہندوستان نےبلوچستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں کیں، ہم نے اس رات 5دہشتگردمارے ہیں ، یہ وہ وقت ہے جب ہندوستان نے پاکستان اپنے ڈرون بھیجے تھے، ڈی جی فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا بھارت سےگٹھ جوڑ دنیا کو نظر آرہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ 6 اکتوبر 2024 کو کراچی میں چائنیز پر حملہ ہوتا ہے، انڈین سوشل میڈیا را کے ہینڈلرز پہلے سے ہی آگاہ کردیتے ہیں، جیسے ہی جعفر ایکسپریس ہوتا ہے، اس سے پہلے ہی وہ آگاہ کر دیتے ہیں ، صبح 7 بجکر 58 منٹ پر خضدار واقع ہوتا ہے، اس کے فوری بعد ہی انڈین میڈیا پر خوشیاں شروع ہوجاتی ہیں، دنیا کا کون سا ملک ہے جو دہشت گردوں کے حملوں پرخوشی مناتا ہے، تاریخ میں ایسا کوئی ملک یا میڈیا نہیں ملتا جو بچوں کی شہادت پرخوشی منائے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ کیا کالعدم بی ایل اے کی دھمکیوں سے ہم ڈرجائیں گے، فتنہ الہندوستان کا بلوچیت یا پاکستانیت سے تعلق نہیں، پوری دنیا دیکھ رہی بھارت خطے میں دہشت گردی کررہا ہے، اپنی دہشت گردی چھپنے کیلئے پاکستان پر الزام لگا کر ڈرامہ کیا جاتا ہے۔


*آج 20 مئی 2025 کی اہم خبریں* 📰 *پاک بھارت کشیدگی* * بھارت سے جب مذاکرات ہوں گے تو کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی کے حوالے سے بات ہوگی: وزیراعظم * جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی، جنگ سے قبل اسرائیل کے 150 تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے: وزیراعظم * بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم * ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر * بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے: مستقل مندوب عاصم افتخار * بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ * بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے، بلاول * خضدار اسکول بس بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی بھارت میں کی گئی، سکیورٹی ذرائع * روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے بچوں پر وار کیا: وزیر اطلاعات * چین کا پاکستان کی قومی خودمختاری کے دفاع میں مکمل حمایت کا اعلان *غزہ جنگ* * مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی یورپی سفارتکاروں کے وفد پر فائرنگ * پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، نسل کشی مہم ختم کرنے کا مطالبہ * امریکا کی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ *آج کے دن کیا کچھ ہوا* *مکمل پڑھنے کے لئے ہمارا فیس بُک پیج لائک اور فالو کریں۔* *Visit our page for more* *news and daily updates* *Like and follow us* https://facebook.com/Khanpur.katora.times


مزید پڑھیں https://www.facebook.com/share/p/1FrLRd3xud/
