All India Muslim Personal Law Board
All India Muslim Personal Law Board
January 25, 2025 at 06:15 AM
*`📣 خواتین اسلام متوجہ ہوں!`* *❓کیا اسلام میں عورتوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے؟* *❓طلاق کیا عورتوں پر ظلم ہے؟* *❓عدت عورتوں پر کیوں ہے مردوں پر کیوں نہیں؟* *❓اسلام میں کم عمری میں نکاح کی اجازت کا کیا مطلب ہے؟* *❓میراث میں عورتوں کے ساتھ اسلام کا منصفانہ نظام کیا ہے؟* ان جیسے بہت سے سوالات جو میڈیا میں خواتین کے حقوق کے تعلق سے اٹھائے جاتے ہیں اور جن کے ذریعے خواتین اسلام کے ذہنوں کو منتشر کیا جاتا ہے ان کے تشفی بخش جوابات حاصل کرنے کے لیے خواتین اسلام سے گذارش ہے کہ وہ 🗓 *28 جنوری 2025، بروز منگل، 🕰️ دوپہر 3 بجے* *`📍ڈائمنڈ ہال نزد ساحل ہوٹل کوسہ، ممبرا`* میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ تفہیم شریعت کانفرنس میں ضرور شرکت فرمائیں۔ *📌 کانفرنس سے متعلق تمام تفصیلات اشتہار میں دی گئی ہیں۔* https://www.facebook.com/share/p/18ndobXgkr/
❤️ 👍 2

Comments