Self Motivation♡
Self Motivation♡
February 6, 2025 at 07:41 AM
*انا سے پرہیز کیجۓ جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کردیتی ہےاسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کردیتی ہے*
👍 ❤️ 😢 😂 39

Comments