
Self Motivation♡
February 6, 2025 at 07:41 AM
*ضد انسان کو بے سکون کر دیتی ہے۔ ضد کرکے آپ کسی کی غلطی کی سزا اپنے آپ کو دیتے ہیں۔ بڑا دل کیجیے لوگوں کی غلطیوں کو معاف کرنا سیکھیں۔*
❤️
👍
😂
😢
45