Self Motivation♡
February 6, 2025 at 03:06 PM
*کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں،*
*جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو،*
*جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو*
*دنیا و آخرت کا نفع ہو ۔*
زندگی کو بس گزاریں نہیں بلکہ اس کے پل پل کو بہتر بنائیں ۔
❤️
👍
😂
🙏
48