
Self Motivation♡
February 8, 2025 at 02:13 PM
*"عقلمند پر لازم ہے، کہ جب اُس کا بھائی کِسی سابقہ غلطی یا کوتاہی کی معذرت کرے؛ تو اُس کی معذرت قبول کرے، اور یوں برتاؤ کرے؛ جیسے اُس نے کوئی خطاء کی ہی نہیں!"*
امام ابن حبان رحمه الله
(روضة العقلاء : 183)
❤️
👍
😢
😂
🙏
70