Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
February 11, 2025 at 10:30 AM
ازدفتر وزیر داخلہ سندھ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈمپر ٹینکرز جلائے جانے کے واقعات وزیر داخلہ قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار کا سخت نوٹس وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی سے رپورٹ طلب کرلی گاڑیاں نزر آتش کرنے کے واقعات کی تحقیقات کی جائے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار شہریوں کی املاک کا تحفظ حکومت کی زمہ داری ہے۔ ضیاء الحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ حکومت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لئے پھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لیے اعلی سطح کی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لئے ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ ضیاء الحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرکے، اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ وزیر داخلہ سندھ قانون پر عمل سے ہمارا صوبہ خوشحال اور پُرسکون ہوگا۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں قانون کی عملداری سے انکی ترقی وابستہ ہے۔ وزیر داخلہ سندھ پولیس شرپسندوں پر نظر رکھے اور قانون کی عملداری کو یقینی بنائے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
🖐 🖐️ 👍 6

Comments