Hyderabad Updates Information WhatsApp Channel

Hyderabad Updates Information

14.0K subscribers

About Hyderabad Updates Information

حیدرآباد کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیوز چینل ۔ آپکو حیدرآباد کی پل پل خبر سے باخبر رکھتا ہے ۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
3/1/2025, 6:57:43 AM

*سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور انتظامیہ کو بذریعہ درخواست لطیف آباد کے علاقے نمبر 9 میں قائم صابر تکہ ریسٹورینٹ پر ناجائز تجاوزات کی نشان دہی کے بعد بھی انتظامیہ کی جانب سے کاروائی عمل میں نا لائی جاسکی جبکہ انکروچمنٹ سیل انچارج چھوٹے ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کاروائی کرنے میں مصروف ہیں صابر تکہ پر کاروائی نا ہونا انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن چکا ہے*

Post image
👍 1
Image
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
3/1/2025, 6:54:10 AM

*سیاسی اسررسوخ رکھنے والے حیدرآباد کے علاقے گاڑی کھاتہ کے رہائشی طارق عرف دودھ والے اور فہیم قریشی نامی شخص کے خلاف رات دیر گئے تک مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ ایس ڈی او گاڑی کھاتہ کی مدعیت میں درج کیا گیا یاد رہے گزشتہ روز حیسکو سب ڈویژن گاڑی کھاتہ نے گاڑی کھاتہ کے علاقے میں بڑے پیمانے پر بجلی چوروں کیخلاف اپریشن کیا تھا جس میں ایک پلازے کی چھت بڑا بجلی کے تاروں کا جال پچھا ہوا تھا جس کو حیسکو نے ختم کرکے کئی تاریں ضبط کی تھی*

Post image
😡 👍 🖐️ 4
Image
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
3/1/2025, 9:04:52 AM

*حیدرآباد کے ٹاوُن میاں سرفراز کی حدود کھوکھر محلہ موٹرسائیکل مارکیٹ اور گاڑی کھاتہ میں غیرقانونی تجاوزات کی بھرمار ٹاوُن کی اینٹی انکروچمنٹ سیل نے تجاوزات قائم کرنے کی کھولی چھوٹ دیتے ہوئی کارروائی کرنے سے قاصر علاقہ مکین ورہائشی شدید پریشامی میں مبتلا*

🆘 🇵🇰 🖐 😮 🙏 5
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
3/1/2025, 7:26:40 AM

*وکلاء تحریک کا دسواں روز* عدالتی نظام بدستور جام عدالت کے داخلی دروازے, ہوٹلیں, شڈز آج بھی بند حیدرآباد میں عدالتوں میں کیس انسٹی ٹیوشن کا ریشو دس فیصد رہ گیا مقدمات نمٹانے میں بھی روکاوٹیں حاٸل عدالت میں پولیس کی جانب سے سول ڈریس میں آ کر رپورٹ جمع کروانے کی کوشش وکلاء نے ناکام بنا دی ایس ایس پی آفس کا پولیس اہلکار وکلاء کے ہتھے چڑھ گیا وکلاء کا دھرنا جاری عدالت کے احاطے میں انقلابی گیتوں کی گونج

😂 🖐 😮 👍 🤦‍♂️ 12
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
2/28/2025, 6:50:03 PM

اساتذہ بھرتی مرحلہ، آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدواروں کے بھرتی مرحلے میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

👍 ❤️ 🤲 4
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
3/1/2025, 9:03:07 AM

*بریکنگ نیوز* کراچی بار کے صدر عامر وڑاٸچ ایڈوکیٹ کی ایک مرتبہ پھر حیدرآباد دھرنے میں انٹری عامر وڑاٸچ ایڈوکیٹ اپنے وفد کے ہمراہ حیدرآباد سیششن کورٹ پہنچ گٸے وکلاء دھرنے میں شامل ہوگٸے

❤️ 😂 ✌️ 5
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
3/1/2025, 5:37:06 AM

*گزشتہ روز حیدرآباد کے لیاقت کالونی میں حیسکو کے ایس ڈی او اور عملے کی جانب سے شہری کی تزلیل کا معاملہ* *حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والی سیاسی ، سماجی جماعتوں ، تاجر برادری سمیت وشہریوں کی جانب سے سخت مذمت تاہم حیسکو حکام کی جانب سے اس معاملے کے کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود اب تک موقف سامنے نہ اسکا*

😡 😢 👎 🖐 🖐️ 15
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
2/28/2025, 6:49:44 PM
Post image
❤️ 6
Image
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
2/28/2025, 7:31:30 AM

*بریکنگ نیوز* **وکلاء تحریک کا اگلا لاٸحہ عمل طے کرنے کے لیٸے ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد میں وکلاء کا جنرل باڈی اجلاس شروع*

😂 ❤️ 🖕 👍 💄 💩 🖐 😮 15
Video
Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
2/28/2025, 8:17:41 AM

*بریکنگ نیوز* *ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد میں جاری جنرل باڈی اجلاس شور شرابے کا شکار ہوکر ختم* *ینگ وکلاء کا وکلاء کنوینشن بلانے اور دھرنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ* *ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد کے عہدیداران نے پیر تک صورتحال کا جاٸزہ لیکر مزید کوٸی لاٸحہ عمل دینے پر اصرار* *ڈسٹرکٹ بار و ہاٸی کورٹ بار کی جانب سے کوٸی واضح لاٸحہ عمل کا اعلان نہ کرنے پر ینگ وکلاء میں غم و غصہ* *وکلاء کی اکثریت کی جانب سے دھرنا ہوگا کے نعرے*

😂 😮 8
Link copied to clipboard!