Hyderabad Updates Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 12, 2025 at 09:46 AM
                               
                            
                        
                            *حیدرآباد ہائی کورٹ نے ناظم امتحانات حیدرآباد تعلیمی بورڈ ڈاکٹر مسرور احمد زئی پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے خود ساختہ بغیر آرڈر کے تعینات سیکرٹری بورڈ کے آرڈر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ناظم امتحانات کے خلاف کسی قسم کے فیصلے کا اختیار سیکرٹری تعلیمی بورڈ کو حاصل نہیں ہے، ڈاکٹر مسرور احمد زئی کی خدمات کے اعتراف میں انھیں بدستور ناظم امتحانات کے عہدے پر بدستور کام کرنے کے احکامات جاری کر دیے،*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        12