Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
February 12, 2025 at 01:53 PM
*شب برات کے موقع پر حیسکو کی جانب سے مورخہ 13 فروری 2025، 14 شعبان المعظم (بروز جمعرات) شام 6 بجے سے 15شعبان المعظم (بروز جمعہ) کی صبح 6 بجے تک حیسکو ریجن میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری رہے گی* حیسکو ترجمان
👍 😂 ❤️ 👎 🖐️ 😮 🙏 🥱 23

Comments