
ایجوکیشن نیوز
February 16, 2025 at 04:28 AM
ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں نئی آسامیاں کا اشتہار جاری
آن لائن اپلائی کی تاریخ 20 فروری
اپلائی کی آخری تاریخ 10 مارچ
آن لائن رجسٹریشن ایٹا کی ویب سائٹ پر 20 فروری سے شروع ہو گی
مزید جابس اپڈیٹ اور تعلیمی معلومات کے لیے افتخار گرافکس اینڈ نالج ہب گروپ سے جڑے رہیے☝️