ایجوکیشن نیوز WhatsApp Channel

ایجوکیشن نیوز

11.8K subscribers

About ایجوکیشن نیوز

Chennal Owner M Zakria Contact Number 03491055220 For any query text on what's app In this chennal we share All KPK educational jobs, Admissions as well as other jobs advertisment...

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
2/28/2025, 5:56:04 PM

اب اربٹ سکول اینڈ کالج نوشہرہ نے فروری 2025 سے باقاعدہ پرائمری کا آغاز کردیا اپ بھی اپنے بچوں کی بہتر مستقل کیلئے آپ بھی اربٹ سکول نوشہرہ کا انتخاب کریں 03108687246

Video
ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
2/28/2025, 5:08:35 PM

Office Timing for Ramazan ul Mubarak,KPK خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے دفاتر کے لئے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری☝️

Post image
Image
ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
3/1/2025, 3:52:51 AM

**🚨 اسکالرشپ ٹیسٹ کا شاندار اعلان! 🚨** **محترم طلبہ و طالبات!** 🎓✨ کیا آپ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھتے ہیں؟ اور مالی معاونت کی ضرورت ہے؟ تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے! ہم لے کر آئے ہیں ایک **اسکالرشپ ٹیسٹ** جس کے ذریعے آپ **20 لاکھ تک کی اسکالرشپ** حاصل کر سکتے ہیں! اب آپ کے خوابوں کو حقیقت بنانے کا وقت آ چکا ہے! 💡 **📅 تاریخ:** 08 مارچ 2025 **🕒 وقت:** صبح 10 بجے **📍 مقام:** لیڈر انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ سائنسز، نوشہرہ، کابل ریور، خیشگی چونگی اسٹاپ **✅ رجسٹریشن کی آخری تاریخ:** 07 مارچ 2025 **✅ فوراً درخواست دینے کے لیے لنک:** 🔗 [Apply Online](https://forms.gle/zHGg9MXev1sBZ6wd6) **📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:** 0315-9397484 / 0314-7936061 **یہ آپ کا وقت ہے!** 🌟 اپنا مستقبل روشن کریں، اپنی تعلیم کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور **20 لاکھ تک کی اسکالرشپ** حاصل کریں! 📖💪 #لیڈر انسٹیٹیوٹ #اسکالرشپ #تعلیم #مستقبل #موقع #20LakhScholarship

Post image
Image
ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
2/28/2025, 5:58:49 PM

*رمضان المبارک کا تحفہ* احباب شیئر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں ۔ *جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی `تلاوت مع اردو ترجمہ` شروع ہوجائےگی* *آپ کے صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں* *پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY* *پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha* *پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq* *پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq* *پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk* *پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2* *پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS* *پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4* *پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0* *پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd* *پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5* *پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9* *پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l* *پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid* *پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3* *پارہ نمبر16 http://bit.ly/2sMTr7y* *پارہ نمبر17 http://bit.ly/2r9opp2* *پارہ نمبر18 http://bit.ly/2rpK4c8* *پارہ نمبر19 http://bit.ly/2rpq1iW* *پارہ نمبر20 http://bit.ly/2rAX4Mc* *پارہ نمبر21 http://bit.ly/2rBv2Aa* *پارہ نمبر22 http://bit.ly/2sbmkft* *پارہ نمبر23 http://bit.ly/2rtPXpH* *پارہ نمبر24 http://bit.ly/2sfUCOE* *پارہ نمبر25 http://bit.ly/2smfZxF* *پارہ نمبر26 http://bit.ly/2tLUEvC* *پارہ نمبر27 http://bit.ly/2tru5wz* *پارہ نمبر28 http://bit.ly/2rXeW98* *پارہ نمبر29 http://bit.ly/2s5NLEk* *پارہ نمبر30 http://bit.ly/2s1BBB4* *صدقه جاريه سمجھ کر دوسروں کو بھی ارسال کریں* *جزاکم اللّٰہ خیرا* *🔖 ہر قسم کی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* *✨ ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ھو جائے. Follow the ایجوکیشن نیوز channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagnzZP3QxS1xrYYmG1h ہمیں خدمت کا موقع دے کر پوسٹ کوآگے شیئر کریں اور چینل کو فالو اور پوسٹ کو لائک بھی کریں کہ ہمیں پتہ چل جائے شکریہ

ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
2/28/2025, 3:11:26 PM

ملک کے کسی حصے سے رمضان کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ پشاور سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1446 ہجری 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہو گا۔☝️

Post image
Image
ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
3/1/2025, 3:49:11 AM

این او سی (No Objection Certificate) اگر آپ محکمہ تعلیم میں پہلے سے ہی پرائمری اسکول ٹیچر (PST) کے عہدے پر کام کر رہے ہیں اور اب ایٹا کے ذریعے کسی دوسرے عہدے کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں تو آپ کو باقاعدہ اجازت، یعنی این او سی (NOC) حاصل کرنا ہوگا۔ این او سی (NOC) حاصل کرنے سے آپ کو موجودہ سروس کی مدت شمار ہونے، پے پروٹیکشن، اور لیئن جیسی سہولتیں حاصل ہونگی۔ این او سی حاصل کرنے کا طریقہ کار: 1. پوسٹ میں دیے گئے فارمیٹ کے مطابق سادہ کاغذ پر یا کمپیوٹرائزڈ درخواست لکھیں۔ 2. اپنی درخواست پر متعلقہ اسکول کے ہیڈ ٹیچر سے دستخط اور مہر لگوائیں۔ 3. درخواست کے ساتھ اپنا تقرری نامہ (Appointment Order) اور شناختی کارڈ منسلک کریں۔ 4. تمام دستاویزات متعلقہ سرکل آفس/ ASDEO آفس میں جمع کروائیں۔ 5. سرکل آفس میں ASDEO آپ کی درخواست پر مہر اور دستخط کر کے اسے متعلقہ SDEO کو بھیجے گا۔ 6. متعلقہ SDEO آپ کی درخواست پر مہر اور دستخط کر کے مزید کارروائی کے لیے اسے DEO آفس بھیجے گا۔ 7. اس کے بعد آپ کو DEO آفس سے این او سی (NOC) جاری کر دیا جائے گا۔ نوٹ: ایڈہاک اساتذہ بھی این او سی (NOC) کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔😊

Post image
Image
ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
3/1/2025, 4:12:45 AM

اہم اطلاع برائے امیدواران – اساتذہ بھرتی (محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن) پرائمری سکول ٹیچر کے لیے آن لائن درخواستیں 25 فروری 2025 سے شروع ہو چکی ہیں۔ جو امیدوار درخواست دینا چاہتے ہیں، وہ ETEA کی ویب سائٹ https://etea.edu.pk/esed_vacancies وزٹ کریں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 ہے😊

ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
3/1/2025, 4:09:13 AM

Nowshera ☝️

Post image
Image
ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
2/28/2025, 5:04:35 PM

*FPSC Result update* SST Male (Case 66/2024) & TGT Male (Case 89/2024) Result Announced For Lists Check (Merit List Section FPSC Site) Tests Were Held in October-2024😊

ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
2/28/2025, 3:10:14 PM

اہم اطلاع برائے امیدواران تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ اپنی ایٹا پروفائل میں کوئی تصحیح کرنے کے لیے ایٹا کے دفتر آنا چاہتے ہیں، تو براہِ کرم بذاتِ خود دفتر تشریف لائیں اور ضروری اصل اسناد (شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد وغیرہ) ساتھ لائیں۔ اصل امیدوار کے علاوہ کسی غیر متعلقہ شخص کی درخواست کو زیرِ غور نہیں لایا جائے گا۔ خواتین امیدواران پروفائل میں تصحیح کے لیے یا خود تشریف لائیں ، یا ان کا والد، خاوند، بھائی، بہن، بیٹا ، بیٹی ضروری اصل اسناد (شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد وغیرہ) کے ساتھ دفتر تشریف لائیں۔☝️

Post image
Image
Link copied to clipboard!