ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
February 16, 2025 at 07:40 AM
پرائمری سکول ٹیچرز کی بھرتی ویلج کونسل سطح پر کرانے کا فیصلہ..2011 ایکٹ میں ترامیم کر کے صوبائی کابینہ کو ارسال کردیا گیا ہے. منظوری کے بعد موجودہ اشتہار پر بھی یہ فیصلہ لاگو ہو سکتا ہے..یاد رہے ویلج کونسل سطح پر بھرتی کی تجویز کے حوالے سے ہم نے 06 فروری کو اپنے یوٹیوب ویڈیو میں بتایا تھا کہ یہ تجویز بھی زیر غور ہے.

Comments