Punjab Education Department
February 14, 2025 at 04:41 AM
السلام علیکم
تازہ ترین معلومات کے مطابق آؤٹ سورس سکولز کے اساتذہ کرام جن کا تعلق اٹک سے ہے ان میں سے بہت سے اساتذہ کے آرڈر ہو چکے ہیں اور ابھی تک ان اساتذہ نے آرڈر نہیں دیکھے.
اساتذہ کرام کو آرڈر کے کے اپنا ایس آئی ایس ایپ لاگن کر کے ٹرانسفر والے سیکشن میں جا کر آرڈر والے سیکشن کو دیکھنا چاہیے تاکہ اگر آرڈر موجود ہیں تو نکال کر سکین کیے جا سکیں.
یاد رہے آرڈر ایکسپائر ہو جاتے ہیں جس کے بعد دوبارہ لاہور رابطہ کرنا ہو گا. لہٰذا بر وقت آرڈر دیکھ لیں.
https://whatsapp.com/channel/0029Vao9P1O9cDDiBJ76eL0K
🙏
1