Punjab Education Department WhatsApp Channel

Punjab Education Department

34.8K subscribers

About Punjab Education Department

محکمہ تعلیم و دیگر معلومات انشأاللہ آپ کو اس چینل سے موصول ہوں گی۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 1:03:23 AM

https://whatsapp.com/channel/0029VaVGvBEI7BeGTgqxJR3U

Post image
❤️ 👍 4
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 12:36:39 AM

محمکہ موسمیات نے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دئ ⛈️🌩️🌧️

Post image
❤️ 👍 6
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 3:34:46 AM
Post image
❤️ 👍 😂 6
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 1:35:34 AM

🛑 *کل دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 *28 فروری 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) پاکستان اور بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا 🚨 (2) سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل ہفتے کو پہلا روزہ ہوگا 🚨 (3) چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، پہلا روزہ اتوار کو رکھا جائے گا، مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا بھی اعلان 🚨 (4) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 8 افراد شہید، 15 زخمی 🚨 (5) خودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے، اصل ٹارگٹ مولانا حامد الحق تھے، ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی 🚨 (6) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکا، صدر و وزیراعظم کا اظہار مذمت، رپورٹ طلب کرلی 🚨 (7) دارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے: مولانا فضل الرحمان کا اظہار رنج و غم 🚨 (8) افغان حکومت کی دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکے کی مذمت 🚨 (9) مولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم سے روکنے کو خلاف اسلام قرار دیا تھا: سیکورٹی ذرائع 🚨 (10) مولانا حامد الحق 26 مئی 1968ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے، دینی تعلیم دارالعلوم حقانیہ ہی سے حاصل کی 🚨 (11) مولانا حامد الحق حقانی ایم ایم اے کے ٹکٹ پر 2002ء سے 2007ء تک قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے 🚨 (12) کوئٹہ: ایف سی کے قافلے کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار سمیت 10 افراد زخمی 🚨 (13) سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خارجی دہشت گرد ہلاک 🚨 (14) آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان 🚨 (15) مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے خوش خبری، ایل پی جی سستی ہوگئی 🚨 (16) یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج آج سے شروع 🚨 (17) رمضان پیکیج: 800 اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت ملے گی، اسٹورز صبح 9 تا رات 10 بجے کھلے رہیں گے 🚨 (18) افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم، کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے 🚨 (19) چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر انگلش کپتان جوز بٹلر کا مستعفی ہونے کا اعلان 🚨 (20) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا ایف آئی اے اور اے این ایف کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم 🚨 (21) مصطفیٰ عامر 6 جنوری کو قتل ہونے سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہوا تھا 🚨 (22) مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم کے گھر سے کرپٹو کرنسی کی اربوں روپے مالیت کی 2 مائنگ مشینیں برآمد 🚨 (23) مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان نہایت شاطراور عادی جرائم پیشہ ہے، پولیس رپورٹ عدالت میں جمع 🚨 (24) کراچی پولیس چیف نے ارمغان کیس میں اپنی نااہلی تسلیم کرلی 🚨 (25) سپریم کورٹ آئینی بینچ میں مزید 5 ججز کا اضافہ، جسٹس منیب، جسٹس منصور اور دو پی ٹی آئی ارکان کی مخالفت 🚨 (26) درخواست میں لکھا ہے 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ 🚨 (27) کراچی: بوٹ بیسن میں کار سواروں پر تشدد میں ملوث شاہ زین مری بلوچستان فرار، 7 گارڈ گرفتار 🚨 (28) افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان میں استعمال کر رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ 🚨 (29) فی تولہ خالص سونے کے دام 2 ہزار 500 روپے کمی سے 3 لاکھ 500 روپے ہو گئے 🚨 (30) کراچی: گلشن اقبال میں ٹینکر کی ٹکر سے ایک شہری جاں بحق، دوسرا زخمی، ٹینکر نذرآتش 🚨 (31) حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طلبہ نے سیاسی جماعت بنا لی 🚨 (32) لاہور: فواد چوہدری 9 مئی کے 5 مقدمات میں گناہ گار قرار 🚨 (33) 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس، پنجاب حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت 🚨 (34) پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا، پی سی بی نے شیڈول جاری کردیا 🚨 (35) تحریک انصاف مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کردی 🚨 (36) کراچی میں ٹرک کی ٹکر اور دیگر ٹریفک حادثات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے 🚨 (37) چکوال: کراچی سے سوات جانے والی بس کو خوفناک حادثہ، 8 افراد جاں بحق 🚨 (38) کراچی کے شہری ڈمپرز کا نشانہ بن رہے ہیں، وزیر ڈبل ڈیکر سے پہلے سنگل بس چلاکر تودکھائیں: حافظ نعیم الرحمٰن 🚨 (39) سال 2024ء: ملک بھر میں 24 ہزار افراد اغوا، 5 ہزار خواتین سے زیادتی، غیرت کے نام پر 547 قتل 🚨 (40) عصمت دری میں پنجاب میں 4641، سندھ میں 243، کے پی میں 258، بلوچستان میں 21 اور اسلام آباد میں 176 کیسز ہوئے، رپورٹ جاری 🚨 (41) پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق 🚨 (42) پاکستان جمہوریت میں سب سے کم کارکردگی دکھانے والے ممالک میں شامل 🚨 (43) جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس 🚨 (44) لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 13 افراد میں سے 5 کی میتیں پاراچنار پہنچا دی گئیں 🚨 (45) پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض 🚨 (46) افغان حکام کی پاکستانی سرحد پر چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش؛ دفتر خارجہ کی تصدیق 🚨 (47) ہم کسی کو بازیاب تو کروا سکتے ہیں، ایسا کیوں ہے کہ اِسے روک نہیں سکتے، جسٹس جمال مندوخیل 🚨 (48) عافیہ صدیقی کیس؛ میں یہ سوچ نہیں سکتا حکومت اٹارنی جنرل آفس کی معاونت رد کرے، جسٹس اسحاق 🚨 (49) کفایت شعاری صرف غریب کیلئے ہے؟ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پیپلز پارٹی کی تنقید 🚨 (50) بجلی کے بل اربوں روپے تک جا پہنچے، پنجاب کی جیلوں کو سولر انرجی پر لانے کا فیصلہ 🚨 (51) پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کا تاریخی معاہدہ 🚨 (52) خلائی تحقیق میں تعاون کا معاہدہ پاک-چین دوستی کا ایک نیا باب ہے، وزیراعظم 🚨 (53) حکومت کا گوادر پورٹ کو مکمل آپریشنل کرنے کا فیصلہ 🚨 (54) تیز ترین ڈیلیوری کیلئے 2 نئے ای پاسپورٹ پرنٹرز کراچی پہنچ گئے 🚨 (55) بھارت میں برفانی تودہ گر گیا؛ 57 مزدور دب گئے 🚨 (56) متحدہ عرب امارات؛ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے پہلی بار ڈرونز اور AI کا استعمال

👍 ❤️ 😢 😮 12
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 12:32:50 AM

Attock Weather https://whatsapp.com/channel/0029VaVGvBEI7BeGTgqxJR3U

Post image
❤️ 👍 😮 6
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 1:41:18 AM

"I, the CEO DEA Attock, conducted a surprise visit to two schools: GGHS Pind Sultani, Jand Attock and GHS Pind Sultani. The purpose of the visit was to inspect the night watchman's duty. I am pleased to report that the night watchmen were present and on duty at both schools." https://whatsapp.com/channel/0029VaVGvBEI7BeGTgqxJR3U

Post image
❤️ 👍 🙏 8
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 4:26:07 AM

*‏وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔* آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا گیاہے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کی کمی،پٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے مقرر ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے 31 پیسے کمی،ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 64 پیسے مقرر مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے کمی۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaVGvBEI7BeGTgqxJR3U

Post image
😂 👍 😮 🙏 6
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 4:11:10 AM

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 3 مارچ 2025 کو بسلسلہ زکواة کٹوتی بنکوں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔۔ 3 مارچ 2025 بروز پیر بنک بند رہیں گے ۔۔۔

Post image
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
3/1/2025, 12:34:39 AM

https://whatsapp.com/channel/0029VaVGvBEI7BeGTgqxJR3U

Post image
👍 😮 3
Image
Punjab Education Department
Punjab Education Department
2/28/2025, 4:05:18 PM

ہمارے واٹس ایپ چینل پر بہت سارے ممبرز ایسے بھی ہیں جو *Jobs* کی تلاش میں ہیں۔ لہذا، ہم تمام ممبرز کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ *Sir Ammar* کے چینل کو ابھی فالو کر لیں۔ کیونکہ *Sir Ammar* اپنے چینل پر تمام *jobs* کے اپڈیٹس اور تیاری کے لیے مواد شئیر کرتے ہیں۔ "Stay updated on job opportunities and exam prep! Join Sir Ammar's WhatsApp channel for PPSC, FPSC, CSS, NTS, OTS, and more:"👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaCOVtv7IUYS82NeQe3x

Post image
❤️ 🙏 👍 7
Image
Link copied to clipboard!