Benazir Income Support Programme✅
Benazir Income Support Programme✅
January 20, 2025 at 06:07 PM
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل پنجاب،ارشد لیاقت چوہدری کا ڈسٹرکٹ اوکاڑہ پنجاب میں قائم بی آئی ایس پی ادائیگی مراکز گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول دیپالپور اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بصیر پور کا دورہ، رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کفالت قسط کی ادائیگیوں کے لیےانتظامات کا جائزہ لیا اور وہاں موجود خواتین کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔انھوں نے بزرگ خواتین اور خصوصی افراد میں رقوم کی ادائیگی کے لیے خصوصی کاونٹرز قائم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی.
👍 ❤️ 🍆 🖐 🖐️ 😂 17

Comments