
Benazir Income Support Programme✅
January 28, 2025 at 05:26 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے آج ای-کچہری سیشن کا انعقاد ہوا ۔سینیٹر روبینہ خالد کی کالرز کو بی آئی ایس پی کے نام پر دھوکہ دینے والے جعلساز عناصر سے بچنے کی آگاہی،بی آئی ایس پی میں اندراج کیلئے سروے کی کوئی فیس نہیں ہے، سروے بالکل مفت کیا جاتا ہے؛ کسی کو بھی مستحق خواتین کی رقم سے کٹوتی کا اختیار حاصل نہیں ہے۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے 8171 کے علاوہ کسی دوسرے نمبر سے آنے والا میسج فراڈ ہے، جسے فوری رپورٹ کیا جائے.
👍
❤️
🙏
🖐️
18