
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
February 8, 2025 at 07:59 AM
*میں گناہ گار ہوں بہت مگر پھر بھی*
*مایوس نہیں ہوں تیری رحمت سے*
*میری اکثر خطاؤں کے بعد بھی میں نے*
*تجھے محبت ہی نچھاور کرتے دیکھا ہے*
*یا رب! ورنہ خطاؤں میں لپٹے ہوئے کو*
*کون قبول کرتا ہے اتنی خوش دلی سے🫀🍃*
❤️
😢
👍
🤲
🥹
🫀
♥️
❣️
😭
😮
61