
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
42.1K subscribers
About ❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
🌴السلام علیکم🌴 💐 *خوش آمدید!*💐 *🔸مُحبِ اُردُو کےخصوصیات:*🔸 🌴تلاوتِ قرآنِ کریم🌴 🌴تفسیر القرآن الکریم🌴 🌴 قرآنی علوم🌴 🌴قرآنی دعائیں🌴 🌴احادیثِ مبارکہ🌴 🌴اقوالِ اںٔمہ أربع 🌴 🌴اقوالِ سلف صالحین🌴 🌴اقوالِ زریں🌴 🌴پیغام انسانیت🌴 🌴 اسلامی تاریخ🌴 🌴اسلامی کہانیاں🌴 🌴اولیا اللّٰہ کی باتیں🌴 🌴 سائنس و ٹکنالوجی🌴 🌴اصلاح معاشرہ🌴 🌴اصلاحی باتیں🌴 🌴قیمتی باتیں🌴 🌴اچھی باتیں 🌴 🌴دور حاضر کی باتیں🌴 🌴سنہرے حرف و حروف🌴 🌴سنہرے لفظ و الفاظ🌴 🌴سنہرے کلمات🌴 🌴سنہرے ورق و اوراق🌴 🌴سنہرے قول و اقوالِ #سنہرے واقعات #سنہری کرنیں #مختصر پراثر الفاظ #دلچسپ قصے #دلچسپ دنیا #معلوماتی پوسٹ #قسط وار کہانیاں #سبق آموز کہانیاں #سائنس معلومات #شوشل میڈیا معلومات #اسلامی شاعری اسٹیٹس #حمد باری تعالیٰ #اردو نعت نظم غزل #اردو علم و قلم و مضامین #دینی و اسلامی سوال و جواب #حیدرآباد دکن انڈیا احوال و اخبار #ہندوستان کے دلچسپ معلومات #دنیا کے دلچسپ معلومات #انوکھی و بہترین معلومات #انوکھی مسکراہٹ ہندی انگلش محبت و عشق شاعری انگریزی داستان مزاحیہ کلام طنزیہ انداز علماء ہند پاکستان بنگال نیپال اھل سنت والجماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث معھد العلوم الحدیث حمایت الاسلام جامعہ فلاح حیدرآباد جامع سلفیہ بنارس جامعۃ المفلحات للبنات جامعۃ الساریہ للبنات دارالعلوم ندوۃ العلماء دارالعلوم دیوبند تبلیغی جماعت بریلوی و نقشبندی حنفی مالکی شافعی حنبلی امام ابوحنیفہ ؒ امام مالک ؒ امام شافعی ؒ امام احمد بن حنبل ؒ امام ابن تیمیہ ؒ امام ابن قیم الجوزی ؒ ابنِ عثیمین ؒ بن باز ؒ صالح الفوزان ؒ رمضان المبارک کے مساںٔل روزے و نماز کے احکام صوم و صلوٰۃ کے احکامات ابنِ فضل عمر الحدیثی حمایتی Quraan Shareef.Sahi Hadees۔Salif ke aqwal.Islamic History.islamic questions answers.deen wo duniya ke bate.Deen e islam Harf Hyderabad Hindustan India Bharath urdu news.Ahle sunnat Wa jamat.Jamiyat e Ahle hadees. Pakistan Napal Bangladesh Afganistan indonesia Saud Arabia Dubai Oman yaman Iran Iraq Sudan USA UK Australia Canada Japan Malaysia South Africa Sudan Nigeria Morocco Offic whatsapp channel. Deep line world funny jokes urdu fun comedy Sad poetry love poetry romantic poetr Hindi English mohbbat Ishq ꧁༆❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ❣︎༆꧂ بارہ ہزار فالورز کے ساتھ ایک سال مکمل 12892 followers 10-12-2024
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*آخری خطبہ* *میدان عرفات میں آخری نبی، رحمتِ عالم حضرت محمد رسول اللہﷺ نے* *9 ذی الحجہ ، 10 ہجری* *(7 مارچ 632 عیسوی)* *کو آخری خطبہ حج دیا تھا* *آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں،* کیونکہ ہمارے نبیﷺ نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔ *۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔ *۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔ *۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔ *۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔ *۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔ *۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ *۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔ *پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*، *۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔ *نوٹ*: اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں اپنی رحمت محبت اور سنت کی پیروی عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبیﷺ کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaGBhfNHwXbF4fsmGi3i

*یومِ عرفہ* یا اللہ جس طرح تُو نے اپنے خاص بندوں کو میدانِ عرفات میں کھڑا ہونے کی سعادت بخشی ہے۔ ویسے ہی ہمیں بھی یہ عظیم رکن ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا رب ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ ہمارے دلوں میں حج کی تڑپ کو قبول فرما، اور ہمیں اپنے محبوب مہمانوں میں شامل فرما۔ آمین یا رب العالمین 😥🤲

┈┉┅━❀ *🌴مُحبِ اُردُو🌴*❀━┅┉ `𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴𝑰𝑪 𝑺𝑻𝑨𝑻𝑼𝑺` ┈┉┅━❀ *🌴مُحبِ اُردُو🌴*❀━┅┉┈ 🌹 💐ㅤ 🌺 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*

. ❣️ ہے کسی مذہب میں ایسی یکجہتی؟ جہاں ایک رب ــــ اللہ واحد ایک صدا ــــ لبیك اللهم لبیك ایک مقام ــــ عرفات کا میدان ایک لباس، ایک زبان، ایک مقصد ــــــ رضائے الٰہی نہ کوئی امیر، نہ غریب نہ بادشاہ، نہ غلام سب ایک صف میں، ایک حال میں، ایک دل سے پکارنے والے ....🤍🕋 یہ اسلام کا حسن ہے یہ بندگی کا کمال ہے یہ رب کی طرف سفر ہے اللّٰهُمَّ إني أسْألُكَ الجنة○ (اے اللہ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں) ✨🤲🏻 ______________✨🕋✨

عرفات کا دن تھا، سورج عروج پر، گرمی شدید… مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀 ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی: "یا اللہ، میری امت کو بخش دے!" عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے… ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔ آپ ﷺ نہ اپنے لیے کچھ مانگتے، نہ آرام کرتے بس امت کے لیے روتے رہے۔💦 یہ دن آج بھی گواہ ہے… کہ ہم کتنے خوش نصیب ہیں جن کے نبی ﷺ ایسے ہیں۔ ﷺﷺﷺ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ تمام پیارے ممبرز خیر و عافیت کے ساتھ ایمان کی بہترین حالت میں ہو گے الحمدللہ میں نے عید الاضحی کی نماز ادا کر لی ہے الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله والله اكبر الله اكبر ولله الحمد *تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال🌹*

امام سفیان بن عيينة رحمه الله فرماتے ہیں: میں نے عرفات میں ایک اعرابی کو یہ کہتے ہوئے سنا: اے الله! آوازیں بلند ہو چکی ہیں، مختلف زبانوں میں لوگ تجھ سے اپنی حاجات مانگ رہے ہیں، اور میری تجھ سے حاجت یہ ہے کہ جب میں مٹی میں مِل جاؤں اور دنیا والے مجھے بھول جائیں، تو تُو مجھے یاد رکھنا!" شعب الإيمان للإمام البيهقي (ح : ٣٨٩٨)

┈┉┅━❀ *🌴مُحبِ اُردُو🌴*❀━┅┉ `𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴𝑰𝑪 𝑺𝑻𝑨𝑻𝑼𝑺` ┈┉┅━❀ *🌴مُحبِ اُردُو🌴*❀━┅┉┈ 🌹 💐ㅤ 🌺 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*

*خوبصورت دنوں میں با برکت دنوں ہم داخل ہوچلے الحمدللہ رب العالمین🫀🤌🏻* *#ذولحجہ* 🤲🏻❤️🌸🫰🏻 *♥️اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،* *لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،* *واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،* *وللَّهِ الحمد* ♥️🤍♥️ *اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،،* *#لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،* *واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،* *وللَّهِ الحمد* ♥️🤍♥️ *#اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،* *لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،* *واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،* *وللَّهِ الحمد*♥️

🌹 *يومِ عرفہ کی عظمت فضیلت* ✍️ يوم عرفہ وه دن ہے جس میں دین اسلام کی تکمیل ہوئی تھی. ✍️ یوم عرفہ میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے. ✍️ یوم عرفہ میں اللہ تعالیٰ بندوں کو سب سے زیادہ جہنم سے آزاد کرتا ہے. ✍️ یوم عرفہ کی دعا سب سے افضل ترین دعا ہے. ✍️ یوم عرفہ کے روزے سے دو سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں.