❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
February 8, 2025 at 07:59 AM
*میں اللہ کی پناہ مانگتی ہوں ان آنکھوں سے* *جو ہماری زندگیوں پر نظر رکھتی ہیں* *جیسے وہ ہماری تباہی کا انتظار کر رہی ہوں* *اور ان نفسوں سے جو ہماری کامیابی پر اداس ہو جاتے ہیں* *جیسے وہ ہماری رہ میں رکاوٹ بنانے چاہتے ہوں* *میں اللہ کی پناہ مانگتی ہوں ان دلوں سے جو حسد کی* *بیماری سے بھرے ہوے ہیں* *اور وہ ہماری چیزوں کے چھن جانے کی خواہش کرتے ہیں* *حالانکہ ان کے پاس بھی بہت کچھ ہےیا اللہ ہمیں ان سے بچا اور ہمیں مخلوق کے شر سے بچااور ان کو اپنی ذات میں مشغول کر دے آمین* 🧡
❤️ 🤲 👍 ♥️ 💯 😢 54

Comments