
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
February 9, 2025 at 12:14 PM
ہم انسان بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں،
جب ہمارے پاس فرصت اور خوشی کے لمحات ہوتے ہیں،
تو ہم انھیں کھل کر جینے کے بجائے خود کو مستقبل کی الجھنوں میں کھپائے رکھتے ہیں
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب وہی مستقبل حال بن کر ہم پر کسی نئے عذاب کی صورت کھلتا ہے،تو ہم بیٹھ کر اس سنہرے ماضی کی یاد میں آجاتے ہیں اور خود کو کوستے ہیں
کہ کتنا اچھا وقت ہم نے یونہی ضائع کر دیا۔۔۔۔!!
❤️
👍
😢
💯
♥️
🥹
38