
❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
February 9, 2025 at 03:39 PM
*🌴🌴🌴مُحبِ اُردُو 🌴🌴🌴*
*"میں اچھی ہوں"* اپنے لئے ایک مثبت پیغام ہے۔ لیکن جب دماغ کو لگنے لگے کہ " *صرف میں ہی اچھی ہوں۔"* تو رک جانے کا وقت ہے۔
خود شناسی اور خود غرضی میں فرق رکھنا ہے۔ *self love* کو *selfish* نہیں بنانا۔
🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*
👍
❤️
💯
☑️
♥️
✅
47