
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 3, 2025 at 05:13 PM
*`AIOU ADMISSIONS`*
ضروری دستاویزات برائے نیا داخلہ، سمسٹر بہار 2025
`برائے بی اے/بی کام`
* شناختی کارڈ/فارم ب
* والد کا شناختی کارڈ
* پاسپورٹ سائز تصویر
* میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
* ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلٹ کارڈ
* موبائل نمبر
* ای میل ایڈریس
* عامہ سرٹیفکیٹ/سند
* خاصہ سرٹیفکیٹ/سند
* عالیہ سرٹیفکیٹ/سند
مندرجہ بالا کاغزات کی شفاف سی تصاویر بنا کر اپلوڈ کر ہیں۔
`
👍
1