Notification & Info AJ&K 🔔✅ WhatsApp Channel

Notification & Info AJ&K 🔔✅

4.5K subscribers

About Notification & Info AJ&K 🔔✅

*ریاستی نوٹیفیکیشنز اینڈ جاب ایڈورٹائزمنٹ/انفارمیشنز کے حصول کیلئے چینل جوائن کریں🔔* https://whatsapp.com/channel/0029Vak1ZiSDZ4LbmSD2Iz0W

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/26/2025, 5:24:13 PM

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2024 سمسٹر کے میٹرک اور ایف پروگرامز کا امتحان 3 مارچ سے شروع ہو رہا ہے رولنمبر سلپس طلباء کے سی۔ایم۔ایس پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ جبکہ بی اے، بی ایس، بی ایڈ اور پوسٹ گریجوئٹ پروگرامز کے امتحانات اپریل کے مڈ یا آخر میں متوقع ہے ڈیٹ شیٹ مارچ کے آخر تک آجائے گی۔ شکریہ

👍 3
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/26/2025, 2:15:56 PM

*فراہمی کوائف برائے تدوین سنیارٹی سنئیر مدرسین*

Post image
Image
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/27/2025, 3:18:19 AM

🛑 *دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *26 فروری 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ 28 فروری کو پشاور میں طلب 🚨 (2) پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 اتوار سے شروع ہوگا، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی 🚨 (3) سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں جمعے کو رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی 🚨 (4) رمضان میں گیس کی دستیابی سہ پہر 3:30 بجے سے رات 10 بجے تک اور رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک جاری رہے گی، ایس ایس جی سی کا اعلان 🚨 (5) آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان 🚨 (6) عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پاکستان میں قیمت 4 روپے بڑھنے کا امکان 🚨 (7) حکومت کا زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان 🚨 (8) پاکستان، ازبکستان کا تجارت 4 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط 🚨 (9) افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم 🚨 (10) وزیراعظم کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا 🚨 (11) وزیرِاعظم شہباز شریف دورہ ازبکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ 🚨 (12) درآمدی کوئلے سے بجلی 16 روپے یونٹ بن رہی ہے، مقامی کوئلے سے لاگت 4 روپے آئے گی، پاور ڈویژن 🚨 (13) 2025 کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا اور اس موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا 🚨 (14) اپوزیشن گرینڈ الائنس کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان 🚨 (15) حکومت ہوٹل انتظامیہ پر کانفرنس کی اجازت منسوخ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے، اپوزیشن اتحاد کا الزام 🚨 (16) اگر حکومت، انتظامیہ یا کسی نے رکاوٹ کھڑی کی تو چیف جسٹس کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، عمر ایوب 🚨 (17) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام قومی کانفرنس، شاہد خاقان عباسی، چیف جسٹس پر برس پڑے 🚨 (18) وفاقی کابینہ میں توسیع، کل 10 سے 12 وزرا کے حلف اٹھانے کا امکان 🚨 (19) پیکا کا حقیقی مسودہ انتہائی خوفناک تھا، ہماری کوششوں سے اس میں کئی ترامیم کی گئیں، بلاول بھٹو 🚨 (20) آئی ایم ایف نے الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ٹیکس کی مجوزہ رعایت مسترد کردی 🚨 (21) کراچی: ڈمپر گاڑیوں میں فرنٹ اور بیک کیمرے نصب کیے جائیں گے، ڈمپرز سے حادثات کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ 🚨 (22) ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے 🚨 (23) مدینۃ المنورہ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جماعتی وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے 🚨 (24) مریم نواز کا بڑا اقدام، پنجاب وائلڈ لائف فورس میں پہلی بار خواتین کو شامل کر لیا گیا 🚨 (25) تمام تر مشکلات کے باوجود ملک کو ڈیفالٹ سے بچا کر استحکام کی جانب گامزن کیا، وزیرخزانہ 🚨 (26) کراچی: منظور کالونی میں بجلی کا بل پونے 2 لاکھ آنے پر شہری نے خودسوزی کرلی 🚨 (27) کراچی: کورنگی گودام چورنگی پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق 🚨 (28) کوئی کھلاڑی ٹیم میں بغیر پرفارمنس نہیں آیا، ایسا نہیں ہوسکتا جو ہار گئے انہیں نکال کر انڈر 19 ٹیم لے آئیں، ہیڈ کوچ عاقب جاوید 🚨 (29) فخر زمان نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کردی 🚨 (30) چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی: بڑے فیصلے متوقع، ریکارڈ رکھنے والے سینئر کرکٹرز کا مستقبل خطرے میں 🚨 (31) چیمپئنز ٹرافی: سابق انگلش کرکٹرز بھی بھارت کو حاصل ایڈوانٹیج پر بول پڑے 🚨 (32) نیپرا: کے الیکٹرک کی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 🚨 (33) دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان 🚨 (34) یہ انتہائی شرمناک ہے کہ باہر کے لوگ ہمیں بتا رہے ہیں اپنا گھر کیسے ٹھیک کرنا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا 🚨 (35) صدر زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کے اراکین کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دیدیا 🚨 (36) الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو فوری قانون سازی کا حکم 🚨 (37) مشتاق احمد کا مذاق اڑانے پر وسیم اکرم اور وقار یونس کو کروڑوں روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان 🚨 (38) کراچی میں رواں سال والدین نے 41 ہزار 800 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا 🚨 (39) ملک میں ہر قانون موجود ہے، اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، جسٹس محسن اختر کیانی 🚨 (40) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگئی 🚨 (41) 22 آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس بند کردی، 1500 ارب روپے کی بچت ہوگی، سیکریٹری پاور 🚨 (42) پنجاب میں منظم جرائم پر قابو پانے کیلئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا فیصلہ 🚨 (43) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: پریکٹس پروسیجر فیصلے میں ماضی سے اپیل کا حق مل جاتا تو سن 73 سے اپیلیں آجاتیں، جج آئینی بینچ 🚨 (44) تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا، جسٹس جمال مندوخیل 🚨 (45) ریلوے پولیس کی دیانت داری، ایک لاکھ روپے کا گمشدہ سامان خاتون کو واپس مل گیا 🚨 (46) کے پی میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی، عمران خان کی مئی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت 🚨 (47) سنگل شفٹ والے پرائمری اسکول صبح 8 سے 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان کے اوقات کار جاری کردیے 🚨 (48) مصطفیٰ قتل کیس: ’رات دیر تک موسیقی اور شور شرابہ‘، ارمغان کے پڑوسیوں کا گھر خالی کرانے کا مطالبہ 🚨 (49) مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان آٹھ سال سے پارسل منگوا کر نشہ کر رہا تھا، ہوشربا انکشافات 🚨 (50) مصطفیٰ عامر قتل کیس: عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار 🚨 (51) حکومت سندھ کی جنوبی کوریا کو دھابیجی اکنامک زون میں صنعتیں لگانے کی پیشکش 🚨 (52) پاک ایران بارڈر پر پھنسے 600 ٹرکوں کا معاملہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا گیا 🚨 (53) سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران 45 ممالک میں قرآن کے 12 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری دیدی 🚨 (54) حرمین شریفین میں رمضان المبارک کیلئے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع 🚨 (55) اپوزیشن کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام ’عمران خان اسٹیڈیم‘ رکھنے پر عدالت جانے کا اعلان 🚨 (56) 50 لاکھ ڈالر کا گولڈ کارڈ لیں اور امریکا آجائیں: ٹرمپ نے مالداروں کیلئے اسکیم متعارف کرادی 🚨 (57) سی ڈی اے کے 37 ارب روپے مالیت کے 29 کمرشل پلاٹس کی غیر شفاف نیلامی کا انکشاف 🚨 (58) برطانیہ میں چور پانچ منٹ میں ایک ارب 67 کروڑ مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ اکھاڑ لے گئے 🚨 (59) احسن بھون ایڈووکیٹ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر بن گئے 🚨 (60) صارم قتل کیس میں زیرِ حراست تمام افراد شہر نہ چھوڑنے کی شرط پر رہا 🚨 (61) پاکستان بزنس فورم کا تاجروں کیلئے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ 🚨 (62) سعودیہ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانی بے دخل 🚨 (63) نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کا معاہدہ ختم، پی آئی اے کی 220 ملین ڈالر آمدنی خطرے میں 🚨 (64) ارشد شریف قتل کیس کھلا تو بڑے بڑے پھنس جائیں گے، فیصل واوڈا 🚨 (65) سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد ہلاک

❤️ 😂 3
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/27/2025, 3:18:15 AM

*آغاز صبح* *بیمارى سے شفا یابى کى دعا* *اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ (۲۱:۸۳)* *ترجمہ: (اے اللہ !) مجھے تکلیف نے آلیا ہے اور آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔* *جب انسان کسی سخت بیماری میں مبتلا ہو تو یہ دعا کثرت سے مانگتے رہنا چاہئے۔ اللہ تعالىٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو اسی دعا کی برکت سے شفا عطا فرمائی۔*

❤️ 1
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/26/2025, 4:19:45 AM

*آج کا کلینڈر* 🌙 27 ---> { شعبان } ¹⁴⁴⁶ھ 🗓️ 26 ---> { فروری } ²⁰²⁵ء 💨 15 ---> { پھاگن } ²⁰⁸¹ب 🌅 بروز بدھ Wednesday 🌅 فرمانِ امام علیؑ: "مصیبت میں صبر اور خوشحالی میں شکر مومن کی پہچان ہے۔" 🌸

❤️ 👍 🖤 😢 22
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/27/2025, 3:18:18 AM

*آغاز صبح* *بیمارى سے شفا یابى کى دعا* *اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ (۲۱:۸۳)* *ترجمہ: (اے اللہ !) مجھے تکلیف نے آلیا ہے اور آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔* *جب انسان کسی سخت بیماری میں مبتلا ہو تو یہ دعا کثرت سے مانگتے رہنا چاہئے۔ اللہ تعالىٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو اسی دعا کی برکت سے شفا عطا فرمائی۔*

❤️ 1
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/27/2025, 7:05:24 AM
Post image
👍 😮 2
Image
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/27/2025, 6:49:51 AM

Revised Date Sheet SSC 1st Annual Examination 2025

Post image
👍 ❤️ 😮 6
Image
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/26/2025, 1:21:48 PM

*رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لییے کنٹرول روم قائم*

👍 1
Image
Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
2/26/2025, 3:59:13 AM

🛑 *دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *25 فروری 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨(1) محسن نقوی کو جس عہدے پر بھی بٹھایا گیا، اس نے بیڑہ غر ق کیا، عمران خان کرکٹ ٹیم کی ہار پر پھٹ پڑے 🚨 (2) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ: عمر ایوب و احمد بھچر و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد 🚨 (3) وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان 🚨 (4) حنیف عباسی، طارق فضل، خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان 🚨 (5) حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق 🚨 (6) ’ایک نوٹیفکیشن کیلئے سب بیٹھ گئے تھے یہ تو ہماری حالت تھی‘، سپریم کورٹ میں جنرل (ر) باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا تذکرہ 🚨 (7) جیل ٹرائل میں کاغذ کا ٹکڑا تک نہیں لے جانے دیا جاتا، وکیل کے دلائل، پھر خط کہاں سے آتے ہیں؟ جج کا سوال 🚨 (8) آرمی ایکٹ کے مطابق گٹھ جوڑ ثابت ہونے پر ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے: سپریم کورٹ 🚨 (9) نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی منصورہ آمد، تفسیر قرآن پر لیکچر دیا 🚨 (10) قطر: اسرا_ئیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان کی خالد_مشعل سے گفتگو 🚨 (11) عمران خان نے پارٹی کو چیف جسٹس کو خط لکھنے کی ہدایت کردی 🚨 (12) وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے کے طلباء کیلئے لیپ ٹاپ پروگرام لانے کا اعلان 🚨 (13) رمضان المبارک کے باعث سندھ میں میٹرک اور انٹر امتحانات کا شیڈول تبدیل 🚨 (14) محکمہ تعلیم سندھ کا تعلیمی سال 7 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ 🚨 (15) کراچی: بحریہ ٹاؤن کو زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، ملک ریاض، علی ریاض سمیت 10 ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری 🚨 (16) کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد سینٹرل جیل سے رہا، شاندار استقبال 🚨 (17) کراچی: جمشید کوارٹرز اور جہانگیر روڈ کے علاقوں میں 3 دن سے بجلی کی بندش، شہریوں کا ٹائر جلاکر شدید احتجاج 🚨 (18) کراچی؛ 50 روز گر گئے، پولیس ننھے صارم اغوا، زیادتی اور قتل کیس کے ملزم کا سراغ لگانے میں ناکام 🚨 (19) عمران خان کے بہنوئی عبد الاحد ہیوی بائیک پر ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے 🚨 (20) سونا 800 روپے سستا، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہوگئی 🚨 (21) بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ ہونے اور افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف 🚨 (22) اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی 🚨 (23) وزیرِاعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ ختم کرکے اُزبکستان پہنچ گئے 🚨 (24) میاں اسلم کے ڈیرے سے لاش ملنے کا معمہ حل، مقتول سابق پولیس اہلکار نکلا، قاتل بھی گرفتار 🚨 (25) پنجاب میں 100 سال سے زائد پرانے فوجداری قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ 🚨 (26) سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں حقوق نہیں مل رہے: سلمان اکرم راجہ 🚨 (27) پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی 🚨 (28) مصطفی قتل کیس کے ملزم کا ریمانڈ نہ دینے والے منتظم جج سے انتظامی اختیارات واپس 🚨 (29) مصطفیٰ کو ولن کی طرح قتل کیا، ارمغان کا اعتراف جرم، ملزم سے رابطوں پر پولیس افسر زیرحراست 🚨 (30) مصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان کی سہولت کاری پولیس اہلکار نے کی، تحقیقات میں انکشاف 🚨 (31) ارمغان کے موبائل سے ملنے والی ویڈیو مصطفیٰ کی نہیں، مقتول کے اہلخانہ اور پولیس کی تصدیق 🚨 (32) منشیات فروشی کا کیس: ملزم ساحر حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ 🚨 (33) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق، رواں سال تعداد 134 ہوگئی 🚨 (34) کراچی میں پانی کا بدترین بحران، 4 دن میں ایک ارب گیلن پانی کی فراہم نہیں ہوسکی 🚨 (35) آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر کیجانب سے نیا نغمہ ریلیز 🚨 (36) افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع 🚨 (37) لاہور ہائیکورٹ میں ملازمت سے برطرف دلبرداشتہ سائل نے خود کو آگ لگادی 🚨 (38) لاہور ہائیکورٹ میں سائل کا آگ لگانے کا واقعہ، ایس پی سکیورٹی تبدیل، ڈی ایس پی معطل 🚨 (39) سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کردیا 🚨 (40) سندھ کے 20 سرکاری افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد 🚨 (41) میرین ٹاسک فورس نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی بڑی زمین واگزار کرالی 🚨 (42) چیمپئنز ٹرافی کے دوران میدان میں تماشائی داخل ہونے کا واقعہ دوبارہ نہیں ہو گا، پی سی بی 🚨 (43) پی اے سی اجلاس: مالی سال 2023 میں 9 ڈسکوز کے ڈیفالٹرز پر 877 ارب روپے سے زائد واجبات کا انکشاف 🚨 (44) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز اضافہ 🚨 (45) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر پہنچ گیا، مرکزی بینک 🚨 (46) بجلی کمپنیوں کو سولرنیٹ میٹرنگ صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت 🚨 (47) ناقص حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ٹیکسٹائل یونٹ بند ہوچکے ہیں، چیئرمین اپٹما 🚨 (48) جائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط 🚨 (49) نئے منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے فنڈز رکھا جائے گا، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی 🚨 (50) 9 مئی کے واقعات میں عمران خان براہ راست ملوث تھے، نگران حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف 🚨 (51) مالیاتی مشیر کو سوا ارب روپے دیدیے، پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہوسکی، نجکاری کمیشن 🚨 (52) سانحہ بلدیہ کیس: حماد صدیقی کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم 🚨 (53) پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ 🚨 (54) سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ کا حارث، نسیم اور شاہین سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ 🚨 (55) گورنر سندھ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک سال کیلئے معطل کرنے کا مشورہ دیدیا 🚨 (56) گیس اسٹوریج سہولت نہ ہونے سے گیس فیلڈز بند کرنے کے علاوہ چارہ نہیں: ایم ڈی سوئی ناردرن 🚨 (57) شکارپور میں بڑھتی بدامنی، جمعیت علماء اسلام ضلع شکارپور کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد 🚨 (58) کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس کو ریلوے ملازمین نے ساہیوال اسٹیشن پر روک لیا 🚨 (59) مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا 🚨 (60) پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا 🚨 (61) 26 نومبر احتجاج پر 63 پی ٹی آئی ورکرز کی شناخت پریڈ، 52 کا ریمانڈ منظور 🚨 (62) نیویارک انتظامیہ کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون سے پناہ گزینوں کیلئے بند کرنے کا اعلان

❤️ 👍 2
Link copied to clipboard!