
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 5, 2025 at 11:44 AM
5 فروری – یومِ یکجہتی کشمیر
آج کے دن ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
یہ دن ہمیں اس عزم کی یاد دلاتا ہے کہ ہم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کشمیر بنے گا پاکستان
ہماری دعائیں، ہماری حمایت اور ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
#standwithkashmir #kashmirsolidarityday #5feb
❌
❤️
👍
♥️
🩴
❓
🇵🇰
👞
😂
🤣
38