
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 6, 2025 at 02:18 AM
*♥️آغاز صبح🌄*
*مغفرت اور رحمت کی دعا*
*الاعراف 23*
*رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ*
`اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے`
❤️
🤲
😢
7