Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 6, 2025 at 10:55 AM
*السلام علیکم* `جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میٹرک کے امتحان کا آغاز 5 مارچ سے متوقع تھا۔ ڈیٹ شیٹ بنا کر چئیرمین صاحب کو اپروول کے لئے دی گئی لیکن چئیرمین صاحب نے ڈیٹ شیٹ کو منسوخ کرتے ہوئے میٹرک کے امتحانات کی تاریخ میں لگ بھگ 14 , 15 مارچ تک کی توسیع کر دی ہے۔ اسی طرح جماعت نہم کے امتحان آدھے عید سے قبل اور آدھے عید کے بعد متوقع تھے لیکن اب جماعت نہم کے امتحانات کا آغاز ہی عید الفطر کے بعد کیا جائے گا۔` *شکریہ*
👍 ❤️ 😢 ✌️ 😭 33

Comments