Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 7, 2025 at 05:27 AM
`جمعتہ المبارک` *درودشریف* *اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔* *اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* `اے اللہ! محمد ﷺ پر اورمحمد ﷺ کی آل پر رحمت نازل فرما جیسا کہ تونے ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر رحمت نازل کی۔ بے شک تو تعریف کے لائق بڑی بزرگی والا ہے۔` `اے اللہ! تومحمد ﷺ پر اور ان کی آل پر برکت نازل فرما جیسی کہ برکت نازل کی تو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر۔ بے شک تو خوبیوں والا بزرگی والاہے۔`
❤️ 👍 🤲 9

Comments