Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 7, 2025 at 05:45 AM
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک جملہ پروگرامز کی فریش ایڈمشن کی آخری تاریخ 10 فروری ہے اور جاری طلبہ کے ایڈمشن کی اخری تاریخ 24 فروری ہے* `اگر کس نے ابھی تک ایڈمشن نہیں بھیجا اور وہ ایڈمشن بھیجنے کا خواں ہے تو لازمی ایڈمشن بھیجے اگر اس کو پروسس نہیں اتا تو وہ ہم سے رابطہ کریں` *دینی مدارس کے طلباء کے لیے اس بار سپیشل کورسز/ پروگرامز کا اجراء کیا گیا ہے جس میں ایسا طالب علم جس نے دینی مدارس سے عامہ کیا ہو وہ ایک سمسٹر لگا کر اپنی میٹرک کی سند لے سکتا ہے جس نے خاصہ کیا ہو وہ ایک سمسٹر لگا کر اپنی ایف اے کی سند حاصل کر سکتا ہے اور جس نے شہادۃالعالیہ کیا ہو وہ ایک سمسٹر لگا کر اپنی بی اے کی ڈگری لے سکتا ہے*
👍 👉 🤔 🧐 7

Comments