Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 16, 2025 at 02:30 PM
الحمداللہ 18 سے 28 فروری خیبرپختونخوا کشمیر بالائی وسطی پنجاب شمالی بلوچستان میں موسلادھاربارشوں ژالہ باری اور شدید برفباری کا امکان ہے ، اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت سے نوازے بارشوں کا بند ہونا بہت خطرناک علامت ہے ہمیں ماحول دوست رویے اور طرز عمل اپنانے کی ضرورت ہے اور فطرت کے ساتھ واپس جڑنے کی ضرورت ہے ــــ
❤️ 🤲 🙏 17

Comments