AJK PSC, NTS & Career Guidance
AJK PSC, NTS & Career Guidance
January 31, 2025 at 05:45 AM
متفرق معلومات اردو ادب لفظ شعر کے کیا معنی ہیں؟ جواب کچھ دریافت کرنا شعر کے لیے کون سا پیمانہ استعمال ہوتا ہے؟ جواب ہئیت اگر کسی شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوں تو ایسا شعر کیا کہلاتا ہے؟ جواب بیت شعر کے پہلے مصرعے کے پہلے جز کو کیا کہا جاتا ہے؟ جواب صدر عام طور پر کوئی بھی شعر کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے؟ جواب 2 شعری ہئیت میں فرد سے کیا مراد ہے؟ جواب بلا قافیہ شعر غزل کا پہلا شعر......... کہلاتا ہے؟ جواب مطلع غزل کا آخری شعر...... کہلاتا ہے؟ جواب مقطع شعری اصطلاح میں لفظ "زمین" سے کیا مراد ہے؟ جواب ردیف، قافیہ اور بحر شعری اصطلاح میں لفظ "بحر" سے کیا مراد ہے؟ جواب شعری وزن ردیف کی اصطلاح سے کیا مراد ہے؟ جواب شعری اصطلاح میں ردیف سے مراد وہ لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو قافیے کے بعد مکرر آئیں اور بالکل یکساں ہوں شعر کے لازمی حصے کون سے ہیں؟ جواب فاصلہ، سبب، وتد بحر کا استعمال عام طور پر کس سے منسوب کیا جاتا ہے؟ جواب اہل ایران سے عام طور پر غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے مگر بقید قافیہ شعر ہو تو یہ کیا کہلاتا ہے؟ جواب حسن مطلع شعر کے وزن اور ہئیت کے علم کو کیا کہتے ہیں؟ جواب علم عروض
🙏 👍 😢 4

Comments