
AJK PSC, NTS & Career Guidance
5.9K subscribers
About AJK PSC, NTS & Career Guidance
Asslamualikum to Everyone.... NAZ NETWORK Creat This channel For keep all of you up to date with stuff related PSC , NTS and daily Job Advertisement..... Daily current affair CAREER Guide line All about AJKPSC ,NTS and all competitive Exam. Follow channel and enhance your knowledge. Feel free to ask for any guidance. Thanks
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انشاء اللہ بہت جلد نیا NTS کا اشتہار آنے والا ہے ۔ احباب تیاری شروع کر لیں کیونکہ اشتہار آنے کے بعد تیاری کا وقت بہت کم ملتا ہے ۔


خوشخبری عزیز طلبہ وطالبات یونیک فیوچر آنلائن اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے Nts psc کی تیاری کے لئے کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے اگر آپ بھی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی رجسٹریشن کنفرم کروا کر کلاسز کا حصہ بن سکتے ہیں شکریہ رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں 03454751159 03435641917


خوشخبری اس بار سابقہ پوسٹوں کے ساتھ ساتھ نئے تعلیمی پیکج کے تحت انشاء اللہ تقریباً 4000 کے قریب نئی پوسٹس آنے کا امکان ہے ۔ احباب تیاری کرنے کے لئے یونیک فیوچر آنلائن اکیڈمی کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔ جس میں آپ کی تیاری مکمل سلیبس کے عین مطابق ہوگئی ۔ انشاء اللہ رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں 03454751159 03435641917

گلستان اردو لیکچرار ٹیسٹ سیریز ٹیسٹ نمبر 3 ، درست جوابات " امیر خسرو دہلوی " کے مصنف ہیں : صفدر آہ ممتاز حسین☑️ ڈاکٹر سید عبداللہ بے محنت پيہم کوئي جوہر نہيں کھلتا روشن شرر تيشہ سے ہے خانہ فرہاد! کس کا شعر ہے؟ مرزا غالب علامہ اقبال ☑️ مولانا حالی امیر خسرو کی غزل " زحال مسکیں مکن تغافل" کس بحر میں ہے؟ بحر ہزج بحر متقارب☑️ بحر رمل داخلیت سے مراد یہ ہے کہ شاعر باہر کی دنیا سے غرض نہیں رکھتا بلکہ اپنے دل کی دنیا میں جھانک کر اس کی واردات کا اظہار کرتا ہے" داخلیت کے متعلق کس کا خیال ہے ؟ خواجہ محمد زکریا ☑️ ڈاکٹر ابو للیث صدیقی ڈاکٹر ہارون الرشید خسرو کو "امیر" کے خطاب سے کس نے نوازا ؟ معزالدین کیقباد جلال الدین خلجی☑️ علاؤالدین خلجی اردو میں خوش مذاقی (light humour) کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟ مرزا فرحت اللہ بیگ عظمت اللہ بیگ☑️ شوکت تھانوی