AJK PSC, NTS & Career Guidance
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 10, 2025 at 03:18 AM
                               
                            
                        
                            *Current Affairs Update*
👈 *امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب*
👈 *ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکی صدر بن گئے*
👈 *ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے*
👈 *ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے47 ویں صدر بن گئے*
👈 *ڈونلڈ ٹرمپ کا تعلق رپبلکن پارٹی سے ہے اور انتخابی نشان elephant  ہے*
👈 *ڈونلڈ ٹرمپ پہلے امریکہ کے 45th پریزیڈنٹ بھی رہ چکے ہیں*
👈 *امریکہ کے صدارتی الیکشن ہر چار سال کے بعد ہوتے ہیں*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        3