Artaghal Online Services
January 30, 2025 at 02:54 AM
*ضروری اطلاع ارتغل آن لائن سروس*
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے فری سولر سسٹم سکیم کی آخری تاریخ 16 فروری مقرر ہے۔ سب دوستوں سے گذارش ہے کے آخری تاریخ کا انتظار بالکل نہ کرے اور اپلائی ضرور کرے
اور یہ سکیم بے نظیر اور احساس سکیم کے پیسے لینے والے کیلئے خاص نہیں ہے بلکہ اس میں ہر غریب بندہ اپلائی کرسکتا ہیں۔اس۔سکیم میں حکومت کی طرف سے 1 سولر یعنی شمسی ۔ 2۔ بیٹری۔ 3۔ انویٹر یا چارجر 4۔ دو عدد پنکھے 5۔ تین عدد بلب دئیے جائنگے..
Contact for reply
03306105115
> *Follow My channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VakCjQpKmCPMYwDrsy3f
👍
❤️
😂
😮
10