Bilal Online Services
February 4, 2025 at 01:57 PM
ٹیچنگ جابز (پی ایس ٹی+سی ٹی) کے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے اہم تجاویز
* سرکاری سکولوں کی کتابوں سے تیاری کریں:
* ریاضی ، اسلامیات ، اردو (چوتھی سے دسویں تک)۔
* معاشرتی علوم (چوتھی، پانچویں + چھٹی سے آٹھویں تک تاریخ اور جغرافیہ)
* پاک سٹڈیز (نویں اور دسویں)
* انگریزی ، سائنس (چوتھی سے آٹھویں تک)
* ریاضی اور سائنس کے تصورات واضح کریں: کتابوں کا گہرائی سے مطالعہ کریں۔ زیادہ سے زیادہ وقت مطالعہ کو دیں۔
* ایکسرسائز والے ایم سی کیوز لازمی دیکھیں اور کتابوں کا گہرائی سے مطالعہ کریں۔
* ہو سکے تو کتاب کا ہر صفحہ پڑھیں ۔
* انگریزی کے لیے کتاب کی ایکسرسائز میں سے
(A) Oral Communication ۔ (B) Reading and Critical Thinking ( Not question, answer and Fill in the blanks ) . (C) Language Focus. (D) Grammar Section
کو لازمی دیکھیں ۔
Oral Communication , Reading and Critical Thinking and Language Focus
میں کچھ ٹاپکس جیسا کہ vowel sound , digraphs, trigraphs, consonant cluster , consonant blends etc کو تیار کر لیں ۔
* Activ, Passive Voice And Direct , Indirect narration
کے لیے اگر Treasure of knowledge
ہے تو وہ دیکھ لیں ۔
* شارٹ کٹ سے اجتناب کریں۔
*اگر آپ کے پاس کتابیں نہیں ہیں تو Treasure of Knowledge سے بھی تیاری کر سکتے ہیں ۔
* اگر کسی کو ریاضی میں مسئلہ ہے تو یوٹیوب پر مختلف چینلز پر تقریباً ہر ٹاپک بالکل واضح اور آسانی کے ساتھ سمجھایا گیا ہے، یوٹیوب سے فائدہ اٹھائیں.
📌
>ADMIN
👉🌹 `BILAL`
*🪀 +92 370 066 9191*
👉 *For more updates Click Link and Follow*
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VabjaRe8qIztPAagWF1H
👍
❤️
🙏
16