Artaghal Online Services
February 4, 2025 at 02:35 PM
میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات رمضان المبارک کے باعث ملتوی کرنے کا عندیہ۔
میٹرک سالانہ امتحانات اؤل 5 مارچ کے بجائے 8 اپریل جبکہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز 7 مئی سے متوقع۔
👍
❤️
15