Faizan Online Academy (Official)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 18, 2025 at 02:43 PM
                               
                            
                        
                            فیضان آن لائن اکیڈمی پیش کر رہی ہے فری عمرہ کورس کا دوسرا گروپ، جس میں آپ عمرہ کے تمام ارکان کی مکمل تفصیل اور دیگر اہم احکام آسان اور مؤثر انداز میں سیکھیں گے۔
اس کورس میں آپ جانیں گے:
🌟 احرام باندھنے کا طریقہ اور اہم ہدایات
🌟 طواف اور سعی میں کن چیزوں کی احتیاط ضروری ہے؟
🌟 عمرہ کی عام غلطیوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
🌟 حلق اور قصر کے مسائل اور ان کے آسان حل
اور انکے علاوہ بہت کچھ ۔
رجسٹریشن کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں:
📌 https://qr-code.click/i/677fa30ac7d6d
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🌟
                                        
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                        
                                            👩💻
                                        
                                    
                                    
                                        20