
Faizan Online Academy (Official)
7.6K subscribers
About Faizan Online Academy (Official)
Authentic online institution for hifz, nazirah, Dars-e-Nizami and many other courses through experts.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*احکام قربانی کورس فری Batch-4* ان شاءاللہ الکریم آج بروز بدھ 28 مئی سے 30 مئی بروز جمعة المبارک تک پاکستانی وقت کے مطابق رات 09:30 بجے سے 10:00 بجے تک فری احکام قربانی کورس کی کلاسز ہوں گی۔ *کلاس جوائن کرنے کا طریقہ:* پہلے اس لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال فرمالیجیے۔ https://rb.gy/l5klhy پھر کلاس کے مقررہ ٹائم پر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے کلاس جوائن فرمالیجیے گا۔ *کلاس جوائن کرنے کا لنک:* https://t.ly/0lBEe *نوٹ* : اگر آپ کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن فارم پُر کرنا ضروری ہے otherwise صرف کلاس جوائن کرنے کے لیے رجسٹریشن فارم پُر کرنے کی ضرورت نہیں۔

*احکام قربانی کورس فری Batch-3* ان شاءاللہ الکریم کل بروز بدھ 28 مئی سے 30 مئی بروز جمعة المبارک تک پاکستانی وقت کے مطابق دن 02:00 بجے سے 02:30 بجے تک فری احکام قربانی کورس کی کلاسز ہوں گی۔ *کلاس جوائن کرنے کا طریقہ:* پہلے اس لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال فرمالیجیے۔ https://rb.gy/l5klhy پھر کلاس کے مقررہ ٹائم پر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے کلاس جوائن فرمالیجیے گا۔ *کلاس جوائن کرنے کا لنک:* https://t.ly/u5CUB *نوٹ* : اگر آپ کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن فارم پُر کرنا ضروری ہے otherwise صرف کلاس جوائن کرنے کے لیے رجسٹریشن فارم پُر کرنے کی ضرورت نہیں۔

*Examination Form Link* https://shorturl.at/KgCss *احکام قربانی کورس فری (Batch# 3) آن لائن امتحانی فارم* کا لنک حاضر ہے تمام طلبہ کرام سے گزارش ہے کہ امتحان شروع کرنے سے پہلے فارم میں موجود تمام ہدایات کا بغور مطالعہ فرما لیجیے گا تاکہ کسی قسم کی آزمائش کا سامنا نہ ہو۔

`فیضان آن لائن اکیڈمی پیش کر رہی ہے "تقلید ائمہ کورس"` *جس میں سکھایا جائے گا:* * تقلید کے معانی اور مفاہیم * تقلید کی شرعی حیثیت * تقلید کی اہمیت و ضرورت * تقلید کے وجوب پر دلائل * اس موضوع سے متعلق عام سوالات کے جوابات کورس میں داخلے کے لیے رابطہ کریں : 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/923139292992 (For sim call & WhatsApp) 🌐https://www.quranteacher.net


*ایک بہترین تربیتی انداز میں قرآن سیکھیں!* قرآن مجید سکھانے کے ساتھ ساتھ اگر تربیتی نکات بھی سیکھنے کو ملتے رہیں تو یہ سفر مزید خوشگوار ہو جاتا ہے۔ *کورس میں داخلے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے۔* فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسس کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک کورس ’’مدنی قاعدہ و ناظرہ کورس‘‘ بھی جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا وقت اپنی مرضی کے مطابق منتخب کر سکتا ہے۔ `اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :` • کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا • آیات و رکوعات کی پہچان • پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان • مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان • اعادہ اور ابتدا میں فرق • قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ • علامات وقف کی پہچان وغیرہ سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔ داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے: 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/9251111252692 (For WhatsApp only)


*اپنی قربانی کو صحیح طریقے سے ادا کریں!* فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے اسلامی تعلیمات میں بہترین کورسز فراہم کرتی ہے۔ ان کورسز میں سے ایک احکامِ قربانی کورس ہے، جو آپ کو قربانی کے تمام شرعی احکام سکھائے گا تاکہ آپ اپنی قربانی سنت کے مطابق اور درست طریقے سے ادا کر سکیں۔ ٍ`کورس کی خصوصیات:` • قربانی کے تمام شرعی احکام کی تعلیم • سنت کے مطابق قربانی کرنے کا طریقہ • قربانی کے مقصد اور اہمیت کی سمجھ • کلاس کا دورانیہ: 30 منٹ • کورس کی مدت: 7 دن داخلہ لینے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے: 📱For Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/923139292992 (For sim call & WhatsApp) 🌐 https://www.quranteacher.net

Keep one thing in mind! Some of the obligatory rulings are obligatory for every Muslim, while others vary depending on an individual’s status, occupation, responsibilities, position and business. First, you need to know what is obligatory for you to learn, and then it becomes obligatory to learn and act upon them. If you want to learn and understand all of this, contact us now: 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/923139292992 (For sim call & WhatsApp) 🌐 https://www.quranteacher.net


*Examination Form Link* https://shorturl.at/KgCss *احکام قربانی کورس فری (Batch # 4) آن لائن امتحانی فارم* کا لنک حاضر ہے تمام طلبہ کرام سے گزارش ہے کہ امتحان شروع کرنے سے پہلے فارم میں موجود تمام ہدایات کا بغور مطالعہ فرما لیجیے گا تاکہ کسی قسم کی آزمائش کا سامنا نہ ہو۔

*قربانی کی تیاری صرف جانور لینے تک محدود نہیں!* *سب سے پہلے شرعی رہنمائی حاصل کریں ۔* 3 دن کا فری احکامِ قربانی کورس(گروپ 2 کا آغاز) *28،29،30 مئی 2025* 📌 داخلے کے لیے لنک پر کلک یاپوسٹ میں دیئے گئے QR کوڈ اسکین کریں۔ https://forms.office.com/e/c086bH0kwP?origin=lprLink


قربانی پر ثواب تبھی حاصل ہوگا، جب وہ شریعت کے اصولوں کے مطابق کی جائے! کیا آپ کو ان شرعی اصولوں کا علم ہے…؟ اگر نہیں، تو فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت ہونے والے "قربانی کے احکام" کورس میں آج ہی داخلہ لیں، اور سیکھیں: ✔ قربانی کے شرائط ✔ جانور کے اوصاف ✔ گوشت کی تقسیم ✔ اور دیگر ضروری مسائل۔ داخلے کیلئے ابھی رابطہ کریں : 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/923139292992 (For sim call & WhatsApp) 🌐 https://www.quranteacher.net