Faizan Online Academy (Official)
Faizan Online Academy (Official)
January 23, 2025 at 03:34 PM
بیشک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو (البقرۃ: 222) فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسز کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک ''طہارتکورس" بھی ہے جس میں ظاہری پاکیزگی کے تقریبا ان سبھی بنیادی پہلوؤں کا احاطہ کیاجاتا ہے جنہیں سیکھنا ہرمسلمان پر لازم ہے کورس کی خصوصیات : • طہارت کے مراتب و درجات اور عبادتِ اسلامیہ میں طہارت کا کردار و اہمیت • طہارت کی اقسام اور اس کی تفصیل • طہارت اور ایمان کا تعلق • احادیث کی روشنی میں طہارت کے فوائدو ثمرات • اسلامی نظامِ طہارت اور اسکے فوائد • تمام ریجنز کے لئے • صرف 30 منٹ کی کلاس • کورس کی مدت تین ماہ داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کریں: 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/9251111252692 (For WhatsApp only) 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 🌐 https://www.quranteacher.net/taharat-course
❤️ 🌹 👍 🌟 💚 15

Comments