Faizan Online Academy (Official)
Faizan Online Academy (Official)
January 31, 2025 at 03:32 AM
نماز کا مکمل طریقہ، فرائض و واجبات اور بہت کچھ سیکھیں! فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسز کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک کورس " نماز کورس" بھی ہے جو آپ کو اس اہم عبادت سے روشناس کراتا ہے جو آپ کی پوری زندگی کا حصہ ہے۔ کورس کی خصوصیات : • نماز کی شرائط و فرائض • نماز کو فاسد کرنے والی چیزیں • مسافرکی نماز نمازِ • نمازِ نبوی ﷺ کا طریقہ • کلاس ٹائم 30 منٹ • کورس کی مدت ایک مہینے • تمام ریجنز کے لئے سہولت داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کریں: 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/9251111252692 (For WhatsApp only) 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 🌐https://www.quranteacher.net/namaz-course
❤️ 👍 ♥️ 🌟 💚 27

Comments