
Faizan Online Academy (Official)
February 2, 2025 at 03:53 PM
*فری عمرہ کورس Batch-4*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم طلباء کرام امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔
ان شاءاللہ الکریم کل سے آپ کی کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔
*کلاس ٹائم:* پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے سے 4 بجے تک
*کلاس جوائن کرنے کا طریقہ:*
پہلے اس لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال فرمالیجیے۔ https://rb.gy/l5klhy
پھر کلاس کے مقررہ ٹائم پر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے کلاس جوائن فرمالیجیے گا۔
کلاس جوائن کرنے کا لنک: https://shorturl.at/x5kOt
نوٹ: کوشش فرمائیں تمام کلاسز ہی Attend فرمائیں اور کوئی کلاس miss نہ ہو، کورس کے اختتام پر آپ کا آن لائن امتحان ہوگا *(امتحان میں وہی طلباء شرکت فرماسکیں گے جنہوں نے فری عمرہ کورس میں ایڈمیشن کے لیے فارم فِل کیا ہے)۔*
اگر آپ امتحان میں 60 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرتے ہیں تو آپ کو فیضان آن لائن اکیڈمی کی طرف سے کورس میں شرکت کا سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔
❤️
👍
♥️
💚
✨
🌟
🫀
56