Faizan Online Academy (Official)
Faizan Online Academy (Official)
February 6, 2025 at 07:29 AM
*سنت نکاح کورس فری Batch#3* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان شاءاللہ الکریم 6 فروری بروز جمعرات سے 8 فروری بروز ہفتہ تک آپ کی کلاسز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے سے 4 بجے تک ہوں گی۔ کلاس جوائن کرنے کا طریقہ: پہلے اس لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال فرمالیجیے۔ https://rb.gy/l5klhy پھر کلاس کے مقررہ ٹائم پر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے کلاس جوائن فرمالیجیے گا۔ کلاس جوائن کرنے کا لنک: https://shorturl.at/goChD *نوٹ* : کورس کے اختتام پر امتحان میں شرکت اور سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے پہلے سے رجسٹریشن فارم کا فل کرنا ضروری ہے otherwise کلاس جوائن کرنے کے لیے رجسٹریشن کی حاجت نہیں۔
❤️ 👍 🆗 🌟 👩‍💻 🙃 🤍 20

Comments