Faizan Online Academy (Official)
Faizan Online Academy (Official)
February 6, 2025 at 03:49 PM
عربی کتابیں اور لٹریچر پڑھنا اب نہیں مشکل! فیضان آن لائن اکیڈمی کے "عربی کورس" میں شامل ہو کر دنیا میں بولی جانے والی پانچویں بڑی زبان بولنے کی صلاحیت پیدا کریں۔ آج ہی اپنا عربی لینگویج سیکھنے کا سفر شروع کریں۔ فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسز کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک " عربی لینگویج کورس‘‘ بھی ہے ۔ کورس کی خصوصیات: • مادری زبان کے علاوہ زبانیں سیکھنے کا شوق پیدا کرنا • قرآن کے معانی اور آیات کی حکمتوں کو سمجھنے میں مدد • بنیادی گرامر کی معلومات • لٹریچر کے ایک بہت بڑے حصے تک پہنچ • احادیث اور بول چال کی عربی زبان کو بھی سمجھ سکیں • بغیر کسی ہچکچاہٹ کے عربی بولنے کی صلاحیت ابھی داخلہ لیجئے: 📱For Other Countries Male & Female http://wa.me/9251111252692 (For WhatsApp only) 📱 Pakistan Male & Female +92 313 9292992 (For Call only) 🌐 https://www.quranteacher.net
❤️ 👍 ♥️ 🌟 🌹 💖 🕋 😮 🤍 38

Comments